"""محکمہ جنگلات صوبہ خیبر پختونخواہ، مردان ڈویژن (صوابی، مردان، رستم، کاٹلنگ، گدون امازئی) کے ڈومیسائل رکھنے والے موزوں امیدواروں سے ڈویژنل فارسٹ آفیسر مردان کنٹرول کے تحت مستقل بنیادوں پرفاریسٹ گارڈ کی پوسٹ کے لیے درج ذیل خالی آسامیوں کی آن لائن درخواستیں طلب کی جاتی ہی"""