محکمہ صحت صوبہ خیبرپختونخواہ ضلع کوہستان لویئر بمقام پٹن میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں۔ جن پر تقرری کیلئے ضلع کوہستان اور باقی اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہے. مذکورہ ضلع میں اہل امیدوار دستیاب نہ ہونے کی صورت میں دیگر قریبی اضلاع سے اہل امیدوار کی تقرری کی جا سکتی ہے ۔""""